ایف بی آر کا اعلان: ٹیکس دہندگان کی حیثیت 2024 کے گوشواروں کی بنیاد پر طے ہوگی
					فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ سال 2025 کے لیے فعال ٹیکس دہندگان (Active Taxpayers List) کی فہرست ٹیکس سال 2024 میں جمع کرائے گئے گوشواروں کی بنیاد پر تیار کی جائے گی۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…