ایف بی آرنے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا، شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
شادی ہالز پر دس فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے ایف بی آر حکام…