ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،جعلی اے ایس آئی گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی ،ایف آئی اے کا جعلی اے ایس آئی گرفتار کر لیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایات پر سائبر کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں چھاپہ مار کاروائی میں…