ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، جعلی سفری دستاویزات والے 4 مسافر آف لوڈ
**ایف آئی اے نے اسلام آباد ائرپورٹ پر جعلی ویزے کے ساتھ نیوزی لینڈ جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کیا**
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات کے ساتھ نیوزی لینڈ جانے کی کوشش…