ایس ای سی پی میں اگست کے مہینے کے دوران 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اگست میں 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کو رجسٹر کیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 65 ہزار 587 ہوگئی۔
پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں نئی رجسٹریشنز میں غالب…