ایسے سیلاب متاثرین جو نادرا کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں،ان کیلئے کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت بارشوں و سیلاب کے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر اجلاس ہوا جس دوران متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے ساتھ موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا، مون سون کا آخری اسپیل ختم ہونے کے بعد متاثرین کی…