ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ایران کے ساتھ امریکی اور اسرائیلی جنگ میں یہ امریکی ہلاکتوں کی پہلی اطلاع ہے تاہم سینٹرل کمانڈ نے ہلاک اور زخمی اہلکاروں کی مزید…