ایران کو اپنی معیشت سنبھالنی ہوگی، جسے چاہے تیل بیچ سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد ایران کو اپنی معیشت سنبھالنی ہوگی۔ ایران چین سمیت جسے چاہے تیل بیچ سکتا ہے۔
نیٹو سمٹ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران چین سمیت جسے چاہے تیل بیچ سکتا ہے، ہم نہیں…