ایران دشمن کے سامنے نہیں جھکےگا، ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی دھمکیوں پر…
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا، ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے اور دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر…