ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے
تل ابیب: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آ گئے ہیں۔
اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون اینکر نے ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دکھائے۔ بھارتی رپورٹر گزشتہ دنوں بیت شمیش میں ایک بم شیلٹر (بنکر) پر…