ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر…
محمد شہباز شریف نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی دکھ ہوا ہے اور…