ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں کے بعد تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل،…