ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کا حل مکالمےکے ذریعے ہی ممکن ہے: پاکستان
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اس معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے مؤقف اختیار کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام سے جڑے تمام…