اٹھارویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ,ایان اور معیز نےمینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
ایان اور معیز نے 18ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2026 کے افتتاحی روز مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ جبکہ ٹیم ایونٹ کے ٹائٹل میں علی نعمان، ذیشان، ایان اور غضنفر بلال نے کامیابی حاصل کر لی۔
چیمپئن شپ کے افتتاحی روز پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک…