اہم پیپلز پارٹی رہنما کے گھر کے باہر دھماکہ
لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکہ ہوا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملے کے فوری بعد پولیس ان کی رہائشگاہ…