اگر پی ٹی آئی سےاتنی ہمدردی ہےتوسلیم حیدر گورنر شپ چھوڑ دیں ،عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب سلیم حیدر کے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتنی ہمدردی ہے، تو وہ گورنر شپ سے استعفیٰ دے کر اپنی راہ لیں۔
عظمیٰ…