اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ **عباس عراقچی** نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران دھمکیوں یا شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن انہیں یقین نہیں کہ…