اٹلی میں ڈاکوؤں کی ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنےکی کوشش
اٹلی میں پولیس کی وردی پہنے ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے سڑک پر ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزمان نے ایک ٹرک کو سڑک کے عین درمیان کھڑا کرکے آگ لگا دی اور پھر پولیس کے انداز میں گاڑیوں کی لائٹس روشن کر کے…