اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
**اٹلی نے پاکستان کے لیے تین سال کے لیے 10 ہزار سے زائد نوکریوں کا کوٹہ مختص کیا**
اٹلی نے پاکستان کے لیے اگلے تین سال کے دوران روزگار کے ہزاروں مواقع فراہم کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ترجمان کے مطابق، اٹلی نے…