اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید انتقال کر گئے
اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید کا انتقال ہو گیا ہے۔
اہل خانہ کے مطابق ان کا انتقال میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کے کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
ایف آئی اے نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر 13 مسافر آف لوڈ کر…