اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا
شجاع آباد(نیوزڈیسک)ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے مبینہ وار کرکے قتل کردیا۔
واقعہ تھانہ سٹی کے علاقہ سکندر آباد محلہ شیخ والا میں پیش آیا، جہاں گلی کے باہر کھڑے اوباش نوجوانوں کو ہلڑ بازی سے…