انگلینڈ اور بھارت کے دوران پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا
اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک پاکستانی شائق کو قومی ٹیم کی شرٹ پہننے پر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا۔
شائقِ کرکٹ فاروق نذر نے بتایا کہ وہ میچ دیکھ رہے تھے جب سیکیورٹی اہلکاروں نے اُن سے کہا…