انگلینڈکو ون ڈے ورلڈکپ2027کیلئےکوالیفائنگ راؤنڈکھیلناپڑسکتا ہے، مارکس نےخبردارکردیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور موجودہ اسسٹنٹ کوچ مارکس ٹریسکوتھک نے ون ڈے ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیم نے جلد اپنی آئی سی سی رینکنگ بہتر نہ کی تو دو ہزار ستائیس کے ورلڈ کپ میں شرکت کے…