انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہمارے بچے جوان تیار ہیں، سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جیسا انگریز سے آزادی حاصل کی گئی تھی، بالکل اسی طرح وہ بھی لانگ مارچ کر سکتے ہیں اور ان کے جوان اس کے لیے تیار ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…