انڈونیشیا میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا، حکومت اراکین پارلیمنٹ کی مراعات کم کرنے پر آمادہ
انڈونیشیا میں عوامی احتجاج کے بعد حکومت نے آخرکار اراکین پارلیمنٹ کی مراعات میں کمی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، صدر پرابوو سوبیانتو نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ متعدد مراعات ختم کی جائیں گی جن…