انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہو گا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز آج ہرارے میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے ہوگا۔
پاکستانی ٹیم مقابلے میں ایک مضبوط امیدوار کے طور پر جانی جا رہی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ کئی ممالک میں مستقبل کے اسٹارز کو ابھرنے کا موقع فراہم کر رہا…