انور مقصود کی اپنے اغوا کی خبروں کی تردید
پاکستان کے شہرہ آفاق مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے اپنے اغوا کی خبروں کی تردید کردی۔
آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والی 17ویں اردو کانفرنس کے اختتامی روز خطاب کرتے ہوئے انور مقصود نے خود کو اغوا کیے جانے کی خبروں پر وضاحت دی۔انہوں نے…