انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان
انسٹا گرام ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین خود کو کسی اور فرد کی کلوز فرینڈز لسٹ سے خارج کر سکیں گے۔
میٹا کی جانب سے اس فیچر کی تیاری کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور صارفین میں اس…