شیخ رشیدکی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کی 9 مئی واقعات سمیت 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ملک اعجاز آصف نےضمانت…