اندازہ نہیں تھا پاکستان میں اتنی سردی ہوگی، گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لایا: آسٹریلوی کپتان
لاہور: پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اس قدر سردی کی توقع نہیں کر رہے تھے، اسی وجہ سے مناسب گرم کپڑے ساتھ نہیں لا سکے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 29 جنوری…