امریکی ورک ویزا فیس میں بے تحاشا اضافے کے بعد چین کا نوجوانوں کیلئے ’ ’K ’ ویزا کا اعلان
چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے ’K ’ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے متعارف کردہ ’K ’ ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا جس کے تحت اہل امیدواروں…