امریکی محبوبہ نے جھنگ پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی
امریکہ (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی لڑکی نے جھنگ پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔
ساؤتھ کیرولائنا امریکہ سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ خاتون کیرِنشا میڈیسن گریس (Kerinsha Madison Grace) نے پاکستان کا سفر اختیار کیا تاکہ…