امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر کے خلاف کراچی کی ضلعی عدالت میں مقامی وکیل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل پٹیشن نمبر 1095/26 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ویسٹ 1 میں دائر ظاہر کی گئی…