امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان، تیاریاں شروع
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال ستمبر میں جنوبی ایشیا کے دورے کے دوران پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر 18 ستمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور بعد ازاں بھارت روانہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ دہلی…