امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں بڑی کمی، امریکی نیوز چینل نے سروے جاری کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر مقبولیت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔
ایک امریکی نیوز چینل کی جانب سے جاری کیے گئے سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی کارکردگی میں واضح گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملوں کو…