امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی 20 اجلاس میں 122 نکاتی مشترکہ اعلامیہ منظور
جوہانسبرگ میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں امریکی بائیکاٹ کے باوجود 122 نکاتی مشترکہ اعلامیہ منظور کر لیا گیا ہے۔
روایت کے برعکس، اجلاس کے آغاز میں ہی موسمیاتی بحران اور دیگر عالمی چیلنجوں سے متعلق یہ اعلامیہ منظور کیا گیا، جو امریکی…