امریکی ایجنسی نے ہمالیہ کے پہاڑوں پر 60 سال قبل کیا خفیہ کارروائی کی تھی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے کولڈ وار کے زمانے میں کی گئی ایک خفیہ کارروائی تقریباً ساٹھ برس بعد سامنے آگئی ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے 1965 میں بھارتی کوہ پیماؤں کے تعاون سے نندا دیوی کی چوٹی پر چین کے ایٹمی پروگرام…