امریکا کی کراچی اورلاہور قونصل خانے سے امریکی عملے کے خاندان سمیت نکلنے کی ہدایت
اسلام آباد: امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے امریکی قونصل خانوں کے نام اہم اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور لاہور میں واقع امریکی قونصل خانوں سے امریکی عملے کو اپنے خاندان سمیت نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تاہم اسلام…