امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور مجیدبریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے تازہ بیان میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیرملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ بی ایل اے کو 2019 سے عالمی دہشت گرد تنظیموں کی…