امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنیکی منظوری دیدی
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاون خدمات کی فروخت کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) نے 8 دسمبر کو…