امریکا: غیرقانونی تارکینِ وطن کو کرسمس پر ملک چھوڑنے کیلئے 3 ہزار ڈالر اور مفت سفر کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کرسمس کے موقع پر غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے ایک بڑی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔
امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق جو افراد سال کے اختتام سے پہلے رضا کارانہ طور پر امریکا چھوڑ دیں گے،…