امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 71 اعشاریہ 39 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔…