امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والا نیو اسٹارٹ معاہدہ 5 فروری کو ختم ہوگیا، اور دونوں فریقوں کے درمیان معاہدے میں توسیع یا متبادل منصوبے پر کوئی اتفاق نہیں ہو سکا۔
پنجاب میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ،…