امریکا اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کو ’دوبارہ عظیم‘ بنائیں گے، نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے خلاف کرپشن کیسز کی مذمت کرنے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کر دیا۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کیلیے خصوصی پیغام جاری…