امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز…