الیکشن 2024: بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا
عام انتخابات 2024 میں بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے، بعض نئے چہروں نے پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو دھول چٹا دی۔
’ عام انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بڑے اپ سیٹس پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دیکھنے میں آئے ہیں۔…