الیکشن کمیشن کیجانب سےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئےمقرر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔کیس کی سماعت 18 ستمبر ہو گئی،الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیے۔