الیکشن میں جیتنے والے مزید 4 آزاد امیدوار پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل
لاہور : الیکشن میں آزاد حیثیت میں جیتنے والے مزید 4 ارکان اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے، شہباز شریف نے رضا حیات ہراج، اکبرحیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کی شمولیت کا خیر مقدم کیا۔
تفصیلات کے مطابق خانیوال سے رضاحیات ہراج پینل…