الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں شہری مشکورحسین کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیش، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا…