اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔
خلیجی ممالک کی جانب سے تیار کردہ اس مسودے کے حق میں 13 ووٹ…